Unique Professor Urdu Notes for Class 11 A Complete Key Book in PDF Format for HSSC Intermediate Level. These Notes Key Book, Guide & Handouts with solved exercises are as per the latest syllabus.
خان
پیدائش: ۷ اسرا کتوبر ۱۸۱۷ء حالات زندگی
سرسید احمد خان دلّی میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد سید محمد متقی کو بادشاہ کے دربار میں بڑا اثر ورسوخ حاصل تھا اس زمانے کے رواج کے مطابق انھوں نے قرآن مجید، عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی ۔ والد اور بڑے بھائی کے انتقال کے بعد اُن کی زندگی پر مذہبی رنگ نمایاں ہو گیا اور انھوں نے فقہ ، حدیث اور قرآن مجید کا اسر نو مطالعہ شروع کیا۔ ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کے وقت وہ بجنور میں تھے ۔ اس جنگ میں مسلمانوں کی تباہی نے اُن کے دل پر گہرا انتہ کیا اور مسلمانوں کی اصلاح کا بیڑا اٹھایا۔ انھوں نے اندازہ لگایا کہ کسی بھی قوم کی اصلاح اور ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں اس لیے انھوں نے اپنی ساری صلاحیتیں مسلمانوں کی تعلیم و تربیت پر صرف کیں۔ علی گڑھ کالج اس کی روشن مثال ہے۔ اس کے علاوہ عام مسلمان گھرانوں کی تربیت اور اصلاح کے لیے ایک رسالہ تہذیب الاخلاق” بھی جاری کیا۔ اسلوب:
سرسید کا ایک اور بڑا کارنامہ سادہ اور آسمان نه کی تر پینج تھا۔ اُنھوں نے اُس زمانے کی طرز نگارش، جو متقی اور سمع نیر کی صورت میں تھی، کو ترک کیا اور مقصدیت کو رواج ، یا۔ دراصل وہ ادب برائے ادب کے قائل نہ تھے ، بلکہ انھوں نے ادب کو اصلاح کا ذریعہ بنایا۔ ان کی تحریر میں بڑا تنوع تھا۔ انھوں نے مذہب ، سیاست، تاریخ ، ادب، فلسفہ اور منطق ، ہر موضوع پر طبع آزمائی کی۔ سرسید کا اردو ادب پر بڑا احسان ہے کہ وہ زبان جو پہلے فقط احسن و عشق اور تخیلاتی دنیا تک محدود تھی ، تمیقت نگاری اور انصابات کے لیے استعمال ہونے لگی۔
تصانیف:








